
چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی بھی آخرکارباری آہی گئی ،ن لیگی رہنماء رانامشہود نےاندرکی بات بتادی
لاہو: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے چند روز میں رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہرکردیا۔لاہورمیں