Sunday January 19, 2025

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی بھی آخرکارباری آہی گئی ،ن لیگی رہنماء رانامشہود نےاندرکی بات بتادی

لاہو: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے چند روز میں رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) کے عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ظاہرکردیا۔لاہورمیں میڈیا کے وفد سے گفتگو میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا مشہود نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد رمیز راجا کو اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی سربراہی سے استعفیٰ دے دینا چاہیئے تھا۔رانا مشہود نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں ان کوئی مستقبل نہیں دیکھ رہا۔چیزیں جب ٹھیک ہوں گی تو پی س بی کا نیا چئیرمین بھی ضرور آئے گا۔ اس موقع پر رانا مشہود نے کھلاڑیوں کے روزگار کے لیے اسپورٹس ڈپارٹمنٹس کی ٹیموں کی بحالی کا بھی یقین دلایا۔

انتظارکی گھڑیاں ختم۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

امریکی ایمبیسی کی خاتون آئی تومریم نواز گاڑی کادروازہ کھول کر اندر لائی، مریم نواز جس طرح اس کے ساتھ چل رہی تھی، صرف ایک کسر رہ گئی تھی کہ کہتی میں لیٹتی ہوں تم میرے اوپر سے گزر کرجاؤ تاکہ جوتے نہ گندے ہوجائیں۔ گوجرانوالہ جلسے میں مریم نواز پر تنقید

“میں اتنے پیسے کمالیتا ہوں کہ جس 4 کنال کے گھر میں رہتا ہوں ہر دومہینے بعد ایسا گھر بناسکتا ہوں” اینکر عمران ریاض نے اپنی آمدن بتادی

FOLLOW US