شادی کیسے کروا دی ، وہ تو بہن بھائی ہیں، ریٹنگ کیلئے ٹی وی چینل پر شرمناک ترین موضوع پر ڈرامہ، پاکستانی سراپا احتجاج
کراچی: ریٹنگ کے لیے پاکستانی ٹی وی چینل نے انتہائی شرمناک ترین موضوع پر ڈرامہ بنا دیا جس کا پرومو سامنے آتے ہی پاکستانی انٹرنیٹ صارفین سراپا احتجاج بن گئے