تھر پارکر پولنگ اسٹیشن پر پولیس کی نگرانی میں دھماکہ کیا گیا پی ٹی آئی رہنما نظام الدین راہموں کے سندھ پولیس پر سنگین الزامات
تھرپارکر : این اے 221 تھرپارکر ضمنی انتخابات، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے مخالفین پر پولیس کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشن پر دھماکہ کرنے کا الزام لگا دیا ۔