دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستانی آم کورونا کیخلاف مدافعت بڑھانے کا اہم ذریعہ بن گئے، ماہرین
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں پیدا ہونے والے خوش ذائقہ اور رسیلے آم دنیا کے 40 ملکوں کو برآمد کیے جارہے ہیں جبکہ غذائیت ، توانائی اور وٹامن سے بھرپور پاکستانی