نوے سالہ بزرگ خاتون سارا دن حمزہ شہباز کی راہ تکتی رہی لیکن ملاقات نہ ہو سکی نواز، شہباز کو گود میں کھلایا، حمزہ سے مل کر رہائی پر پیار دینا چاہتی تھی۔ اماں ممتاز
لاہور: سیاست ایسی چیز ہے جو بڑے بڑوں کو استعمال کے بعد پھینک دیتی ہے، بڑے سیاستدان اپنے کارکنوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور پھر اُن