
چینی، آٹا، دالوں کی قیمتوں میں کمی کی جائے۔ عوام آئندہ اڑھائی سالوں میں حکومت کی حقیقی کارکردگی دیکھیں گے، عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اڑھائی سال میں حکومتی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت بنیادی اشیاء سے متعلق قانون سازی کر رہی