موبائل فون کی دنیا میں راج کرنے والا نوکیا3310پیٹ سے نکال لیا گیا 33سالہ شخص کے پیٹ میں فون کیسے پہنچا معلوم نہیں ہوسکا
وسوو: نوکیا 3310 ایسا موبائل فون ہے جو 2 دہائیوں سے لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہے ویسے تو نوکیا نے 2005 میں اس کی فروخت ختم کردی تھی مگر