
”دو عادات شائد آپ مرتے دم تک نہیں چھوڑ سکتے پہلی ۔۔“عمران خان کے الزام پر ماڈل ایان علی بھی میدان میں آ گئیں ، زور دار جواب دیدیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے سنگین الزام عائد کرتے ہوئے ایان علی کے کسٹم آفیسر کو مروا دیا ، شہنشاہ اور جسٹس سجاد کو زرداری نے مروادیا تھا