
سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق پردے کے پیچھے کی کہانی بتا دی ، صحافی شاہد میتلا کے کالم کا دوسرا حصہ سامنے آگیا
اسلام آباد: صحافی شاہد میتلاکی سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے دوران ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا دوسرا حصہ سامنے آگیا ہے ۔ ویب