دُبئی میں پاکستانی ڈاکوؤں نے ہم وطن کو بھی نہ بخشا۔۔3 ڈاکو پاکستانی ڈرائیورکو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد لُوٹ مار کرکے فرار
دُبئی: دُبئی میں لاکھوں پاکستانی اپنے گھر والوں کی کفالت کے لیے آتے ہیں تاکہ کچھ رقم جوڑ کر اپنی غربت مٹا سکیں۔ اسی نیت سے یہ لوگ دن رات