شوہر کی تیسری شادی پر پہلی بیوی شادی ہال پہنچ گئی میرج ہال میدان جنگ بن گیا، ہاتھوں اور لاتوں کا استعمال بھی کیا گیا
گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں بغیر اجازت تیسری شادی کرنے پر شہری کی پہلی بیوی نے میرج ہال پر دھاوا بول دیا جس کے بعد میرج ہال جنگ کے میدان کا سماں