روس نے ایک اور ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، امریکہ کیلئے نئی پریشانی
ماسکو : روس کا کہنا ہے کہ اس نے ہائپر سونک کروز میزائل "زِرکون" کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔ یہ روس کے ہتھیاروں کے ذخیرے میں ایک ایسا اضافہ ہے جس کو صدر پیوٹن نے یقینی قرار دیا تھا۔.