دوسرے ٹی 20 سے قبل زمبابوے کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا
ہرارے: دوسرے ٹی 20 سے قبل زمبابوے کے اہم ترین بلے باز کریگ ارون انجری کے سبب ٹی 20 سریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کریگ ارون پہلے ٹی 20میچ میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے، زمبابوین.