Monday January 20, 2025

ڈینیل ویٹوری نے بابر اعظم کو موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دے دیا

آکلینڈ : نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیل ویٹوری نے بابر اعظم کو عالمی کرکٹ میں موجودہ دور کا بہترین بلے باز قرار دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کرکٹ برادری کی جانب سے تمام فارمیٹس میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر پذیرائی مل رہی ہے۔حال ہی میں نیوزی لینڈ کے سابق کپتان ڈینیل ویٹوری نے ای ایس پی این کرک انفو کے انسٹاگرام پر سوال و جواب کے سیشن میں بات چیت کرتے ہوئے بابر اعظم کو اس وقت دنیا کا بہترین بلے باز قرار دیا ہے۔

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز

لیجنڈری لیفٹ آرم اسپنر کے مطابق بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف تاریخی سیریز کے دوران اپنی شاندار پرفارمنس کے ساتھ اس وقت سب سے زیادہ ان فارم بلے باز ہیں۔ویٹوری کا کہنا تھا کہ کھیل کے مختلف فارمیٹس کو مجموعی طور پر بیان کرنا مشکل ہے لیکن اس وقت بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں سب سے زیادہ انفارم بلے باز رہے ہیں۔

تحریک انصاف چھوڑی دی، چوہدری سرور جلد کس سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرنے جارہے ہیں؟ پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل

شیخ رشید کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، وزیراعظم کو کیا حکم جاری کر دیا؟

FOLLOW US