Sunday January 19, 2025

آئی سی سی کی سالانہ رینکنگ جاری،ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان پانچویں نمبر پر آگیا

دبئی: انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ،پاکستان نے انگلینڈ کو چھٹے نمبر پر دھکیلتے ہوئے پانچویں پوزیشن حاصل کرلی ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم سے پانچویں پوزیشن چھین لی ،پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں93پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پرآگیاہے ۔آسٹریلیا کی ٹیم128پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے،بھارت 9پوائنٹس کے فرق کے ساتھ دوسرے نمبرپر براجمان ہے۔نیوزی لینڈ111پوائنٹس کے ساتھ تیسرے اور ساوتھ افریقہ چوتھے نمبرپر ہے۔

ڈاکٹر مرتضیٰ سید گورنر اسٹیٹ بینک کاعہدہ سنبھالیں گے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر داخلہ کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، کچھ دیر میں عدالت پیش کیا جائیگا

زندگی کے آخری لمحے تک ان چوروں، ڈاکوؤں کے خلاف لڑتا رہوں گا میں ان کے خلاف جہاد کر رہا ہوں جیل جانا چھوٹی چیز ہے جان کی قربانی دینے کو بھی تیا رہوں۔

FOLLOW US