بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیت لیا

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ بابراعظم کے علاوہ آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر ریچل ہینز نے بھی پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔ بابراعظم کو یہ ایوارڈ مارچ کے مہینے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر دیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے پلیئر آف دی منتھ کے لیےنامزدگیوں کا اعلان رواں ماہ کے آغاز پر کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ بابراعظم نےآسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں 196 رنزکی اننگزکھیل کرٹیسٹ میچ بچایا تھا۔

عمرا ن خان کو ہٹانے پر جمائمہ بھی میدان میں آگئی، ایسا بیان دیا کہ ہرکوئی بکا بکارہ گیا

”ہمیں عمران خان واپس چاہیے‘‘خاتون زاروقطار روپڑیں

ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد سٹاک مارکیٹ میں سے بڑی خوشخبری ، اتنے زیادہ پوائنٹس کا اضافہ کہ کاروباری افراد کی موجیں لگ گئیں