Monday January 20, 2025

آسٹریلیا کے خلاف میچ سے ایک دن قبل شاہین آفریدی کی زخمی ہونےکی اطلاعات

لاہور: آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ سے قبل قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین آفریدی کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ جیو نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ ہوم سیریز کے آغاز سے ایک روز قبل فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی کو بیٹنگ کے دوران گھٹنے پر گیند لگ گئی۔ گیند لگنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو بیٹنگ چھوڑنا پڑی لیکن ٹریٹمنٹ کے بعد انہوں نے دوبارہ بیٹنگ پریکٹس کی۔ ٹیم انتظامیہ کی طرف سے شاہین آفریدی کی انجری کا جائزہ لیا جائے گا جس کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ ہوگا۔

ن لیگ نے علیم خان کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کا اشارہ دے دیا

یہ کیسی عالمی سازش ہے کہ چپڑاسی تک کو پتہ نہیں ، رانا ثناء اللہ کا وزیر داخلہ شیخ رشید کو جواب

“آپ کووزیراعلیٰ نامزد کرتاہوں، مبارک ہو” عمران خان کا پرویز الہٰی سے مکالمہ

FOLLOW US