Sunday January 19, 2025

پی ایس ایل فائنل، وزیراعظم عمران خان کیساتھ کون کون فائنل میچ دیکھنے سٹیڈیم میں آئیگا؟شائقین کیلئےبڑی خبر

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گراؤنڈ جا کر ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کا فائنل دیکھے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے وزیر اعظم کو باضابطہ طور پر فائنل دیکھنے کی دعوت بھی دے رکھی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے لیے دیگر اہم حکومتی شخصیات کو بھی دعوت دی جائے گی جبکہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو مدعو کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ کرکٹ آسٹریلیا کے نمائندے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے موجود ہوں گے۔یاد رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل 27 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

غریب عوام کا جینا دشوار، حکومت فوری یہ کام کرے ، چوہدری شجاعت نے عوام کے حق میں بڑی آواز بلند کر دی

امریکہ پر ممکنہ ایٹمی حملے کیلئے شمالی کوریا نے چینی سرحد پرایسا کام کردیا کہ سیٹلائٹ تصاویر سامنے آنے پر ہنگامہ برپا ہوگیا

تنخواہوں میں اضافہ تو بس شروعات تھی ، حکومت نے عوام کو ایک اور خوشخبری سنا دی

18 سالہ لڑکی سے تیسری شادی کے بعد عمران خان نے عامر لیاقت کو فون گھمادیا

FOLLOW US