Sunday January 19, 2025

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

لاہور : پاکستان کے سابق سپن باولر ثقلین مشتاق نے ہیڈ کوچ انٹر نیشنل پلیئرز ڈویلولپمنٹ کا عہدہ چھوڑ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کو بھجوا دیاہے ، ثقلین مشتاق کے پی سی بی کے ساتھ مالی معاملات طے نہیں ہو سکے ، پاکستان کرکٹ بورڈ ثقلین مشتاق کو ہائی پرفارمنس کوچ مقرر کرنے کا خواہشمند تھا تاہم سابق کرکٹر نے پی سی بی کے ساتھ مزید کام نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ ثقلین مشتاق نے گزشتہ برس بھی استعفیٰ دیا تھا لیکن انہیں پھر عبوری کوچ مقرر کر دیا گیا تھا ۔

شائستہ لودھی کی بھی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

وزیراعظم عمران خان کے مشیرشہزاد اکبر کے خلاف مستعفیٰ ہونے کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا گیا

شاہین آفریدی نے پوری قوم کاسر فخر سے بلند کر دیا ، آئی سی سی کا سب سے بڑا یوارڈ جیت لیا

FOLLOW US