Sunday January 19, 2025

شائستہ لودھی کی بھی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

کراچی : اداکارہ شائستہ لودھی کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس سے پہلے اداکارہ ڈراموں میں، مارننگ شو میں اپنے ٹیلنٹ کا مظاہرہ کر چکی ہیں اور اب انھوں نے ڈانس سے مداحوں کے دل جیت لیے۔ گزشتہ دنوں اداکارہ نے اپنے گھر میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا جس میں انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ سب کے سامنے ڈانس کیا جسے سب نے بے حد پسند کیا۔44 سالہ اداکارہ نے گہرے مہرون رنگ کا لباس زیب تن کیا تھااور ان کے ساتھ ان کے شوہر عدنان لودھی بھی ڈانس کر رہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کے مشیرشہزاد اکبر کے خلاف مستعفیٰ ہونے کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا گیا

شاہین آفریدی نے پوری قوم کاسر فخر سے بلند کر دیا ، آئی سی سی کا سب سے بڑا یوارڈ جیت لیا

FOLLOW US