Saturday April 27, 2024

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ ، روایتی حریف کب ٹکرائیں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ چار ملکی سیریز کروانے کے لیے تیار ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پی سی بی سالانہ کواڈلیٹرل سیریزکروانے پرغورکر رہا ہے اور بورڈ اس کا پلان جلد سامنے لائے گا۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہےکہ پی سی بی کا کواڈلیٹرل سیریز میں پاکستان، بھارت، انگلینڈ اور آسٹریلیا کو رکھنےکا پلان ہے اور چاروں ملکوں کے آپس میں تاریخی ٹاکرے کے باعث انہیں سیریز میں شامل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق پاک بھارت ٹاکرےکے بعد آسٹریلیا انگلینڈ ایشزکرکٹ کی بھی تاریخی نوعیت ہے۔آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہےکہ چیئرمین پی سی بی چاہتے ہیں کہ مارچ میں دورہ پاکستان پر تمام بڑےآسٹریلین نام شامل ہوں۔

مری میں سڑک پر برف پھیلا کر سیاحوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا

پی ایس ایل سیزن 7۔۔ شائقین کو ٹکٹ کتنے کا ملے گا؟قیمت سامنے آگئی

وزیراعظم بننے کی نہیں،وزیراعظم بن کر پاکستان کو عظیم ملک بنانے کی خواہش ہے،میں کرپشن کیخلاف جنگ کو جہاد سمجھتا ہوں

بلاک کردیں ، پھر بھی نہیں دیکھوں گی، سکینہ سموں نے نیٹ فلیکس سیریز کیلئے منتخب ہونیوالے ہمایوں سعید کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

FOLLOW US