Monday January 20, 2025

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا ترانہ تاخیر کا شکار، حیران کن وجہ سامنے آگئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا ترانہ تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمیز راجہ نے ترانے پر اٹھنے والے اخراجات برداشت کرنے سے انکار کرتے ہوئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) مینجمنٹ سے سپانسر تلاش کرنے کو کہا ہے۔ پی سی بی کی مارکیٹنگ ٹیم ترانے کی تیاری کیلئے پاکستان کے سٹار گلوکار عاطف اسلم کے ساتھ رابطے میں ہے لیکن اس معاملے میں ذرا بھی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے۔

عمران خان تیاری رکھنا، حساب کتاب کا وقت آن پہنچا ہے، ابھی تو صرف رپورٹ سامنے آئی ہے، پیسوں کی وصولی اور خرچ کا جواب بھی دینا پڑےگا

نواز شریف کیساتھ ڈیل۔۔؟ ڈی جی آئی ایس پی آر کی نئےسال کی پہلی تہلکہ خیز پریس کانفرنس، پول کھول کر دیئے

کیا دوبارہ لاک ڈاؤن لگنے والا ہے؟این سی او سی سربراہ نے اعلان کردیا

FOLLOW US