Monday January 20, 2025

کیا دوبارہ لاک ڈاؤن لگنے والا ہے؟این سی او سی سربراہ نے اعلان کردیا

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ملک میں لاک ڈاؤن کے فوری نفاذ کے امکان کو مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز میں بتدریج اضافہ جاری ہے اور حکومت اس پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں لاک ڈاؤن کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ہماری اولین ترجیح ویکسی نیشن میں تیزی لانا ہے۔

ون ڈے اور ٹی 20 کے بعد بابراعظم نے ویرات کوہلی کو ٹیسٹ کرکٹ میں بھی پیچھے چھوڑ دیا

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل داغ دیا لیکن یہ کہاں جا کر گرا؟

غریب پاکستانیوں کی سن لی گئی ، تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی کی خوشخبری پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ملےگا؟

FOLLOW US