Tuesday January 21, 2025

قوم کے لیے بڑی خوشخبری ،پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی: پاکستان یو اے ای کو شکست دیکر انڈر19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان کی ٹیم لیگ میچز میں ناقابل شکست رہی، پاکستان نے اپنے تینوں میچز میں فتح حاصل کی۔ پاکستان نے لیگ میچز میں یو اے ای، افغانستان اور بھارت کو شکست دی۔آج کھیلے جانے والے میچ میں یوا ے ای کی ٹیم 220 رنز کے تعاقب میں 198 رنز بناسکی۔پاکستان کی جانب سے کپتان قاسم اکرم نے 50 رنز کی اننگز کھیلی اور تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔بہترین پرفارمنس پر ان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

بابراعظم سال 2021ء کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان رہے

شاہد آفریدی نے محمدعا مر کا معاملہ خراب کرنے کا ذمہ دا ر کس کو ٹھہرایا؟چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا

’’والد نے فون کر کے پوچھا کہ کیا ہوا سانپ زندہ ہے ؟ میں نے جوا ب دیا کہ۔۔‘‘سلمان خان نے دلچسپ بات بتا دی

FOLLOW US