Wednesday January 22, 2025

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی، حسن علی کو بڑا جھٹکا لگ گیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق قومی فاسٹ باؤلر حسن علی ٹاپ ٹین باؤلرز کی فہرست سے باہر ہوگئے ہیں۔نئی رینکنگ کے مطابق ان کا نمبر 11 واں ہے۔ سٹا ر بلے باز اور قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں نویں جبکہ شاہین شاہ آفریدی باؤلرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ٹیسٹ آل راؤنڈرز کی فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی موجود نہیں ہے۔

https://twitter.com/ICC/status/1473567763994226695?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1473567763994226695%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F22-Dec-2021%2F1381083

حکومت نے کاروں کی قیمتوں پر نظرثانی اور غیرضروری اضافہ روکنے کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان ، ایران اور ترک عوام کے لئے بڑی اور تاریخی خوشخبری۔تینوں ممالک نے کونسا اہم اقدام اٹھا لیا؟

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر پابندی کی خبریں، مولانا طارق جمیل نے بڑا قدم اٹھا لیا

FOLLOW US