Wednesday January 22, 2025

محمد رضوان کے بعد ایک اور قومی کرکٹر کا انگلش کاؤنٹی سے معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد: قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا انگلینڈ کی کاؤنٹی کرکٹ سے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق حارث رؤف کا انگلینڈ کے کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر سے معاہدہ طے پایا ہے۔حارث رؤف یارکشائر کی جانب سے 2022 کا سیزن کھیلیں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کا سسیکس سے معاہدہ طے پایا تھا۔

دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل ہونے والے کرکٹر عابد علی بارے اہم خبر آگئی

“لعنت ایسی حکومت پر، تمہارے برے دن آنے والے ہیں” اداکارہ جیا بچن نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف خاندان کو سزا ہوسکتی ہے الزامات ثابت ہونے پر7 سال قید ، جرمانہ اور جائیداد ضبطی کی سزا ہو سکتی ہے

FOLLOW US