Sunday January 19, 2025

وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی: سابق کرکٹر وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ کو ڈانس سکھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرااکرم دونوں ایک شادی کی تقریب میں موجود ہیں ۔وسیم اکرم اپنی اہلیہ کو ڈانس کیلئے مختلف سٹپ سکھاتے ہیں جس پر شنیرااکرم بھی اپنے شوہر کی طرح کرنے لگتی ہیں، اس کے بعد دونوں ایک ساتھ جھومتے ہیں ، ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور ابتک 75 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں اور دونوں کو خوب داد دے رہے ہیں۔

نکاح سے قبل جہیز میں لاکھوں روپے کے مطالبے پر سسرالیوں نے دلہے کی پٹائی کردی

بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی 20کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن، ابتدائی غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع، کس کو برتری حاصل ہے؟

FOLLOW US