Sunday January 19, 2025

ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں پاکستان نے سب سے اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

کراچی : پاکستان نے سال میں 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیاہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک سال میں پاکستان نے 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل کر ریکارڈ بنا دیا جب کہ بنگلادیش نے 27 ٹی 20 انٹرنیشنلز کھیلے ہیں۔گرین شرٹس کا اس سال 18 ٹی ٹوئنٹی میچز جیتنا بھی ایک ریکارڈ ہے جو اس نے ویسٹ انڈیز کو پہلے میچ میں شکست دے کر اپنے نام کیا تھا۔

جہانگیر ترین نے عمران خان کے گھر کیلئے پچاس لاکھ روپے ماہانہ خرچہ دینے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

مسلسل ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، آئی سی سی نے بُری خبر سنا دی

عائشہ اکرم کےایک اور ڈرامے کا ڈراپ سین ، حادثے میں شدید زخمی ہونے کے معاملے کی حقیقت سامنے آگئی

کرس گیل ،بین ڈنک سمیت بڑے بڑے نام پی ایس ایل 7 کا حصہ نہ بن سکے

FOLLOW US