Monday January 20, 2025

ویرات کوہلی کو ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد روہت شرما ٹیسٹ ٹیم سے باہر ہوگئے

نئی دہلی: بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان روہت شرما دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق روہت شرما انجری کے سبب ٹیم سے باہر ہوئے ہیں انکی جگہ پریانک پنچل کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔چند روز قبل ہی ایجنکے ریحانے کی جگہ روہت شرما کو ٹیسٹ ٹیم کا نائب کپتان بنایا گیا تھا ۔ویرات کوہلی کو اچانک ون ڈے ٹیم کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعد بھارتی ٹیم تنازعات کا شکار ہے۔

2021 میں پاکستان نے ٹی 20 کرکٹ میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

چوہدری نثارکےبیٹےچوہدری تیمورکی بھی سیاست میں انٹری، لیکن دراصل کیوں متحرک ہوئے؟ بتادیا

بیٹنگ اور باؤلنگ کے بعد بابر اعظم نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس شروع کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

FOLLOW US