Monday January 20, 2025

چوہدری نثارکےبیٹےچوہدری تیمورکی بھی سیاست میں انٹری، لیکن دراصل کیوں متحرک ہوئے؟ بتادیا

راولپنڈی: چوہدری نثارعلی خان کے بیٹے چوہدری تیمور نے بھی سیاست میں انٹری دے دی ہے، ایک ہفتے میں چوہدری تیمور نے دو جلسوں سے خطاب کیا۔ چوہدری تیمور کا ایک جلسہ جھٹہ ہتھیال اور دوسرا چک بیلی خان میں ہوا۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ والد کی مدد کرنے نکلا ہوں، چوہدری نثار اپنے دونوں حلقوں سے الیکشن لڑیں گے۔واضح رہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہد ری نثار نے نواز شریف سےناراضگی کے بعد مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کرلی تھی جس کے بعد سے وہ عملی سیاست میں بھر پور طریقے سے فعال نہیں ہیں ۔

بیٹنگ اور باؤلنگ کے بعد بابر اعظم نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس شروع کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سردیوں کی چھٹیاں کس مہینے میں منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ؟ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس طلب

ادکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایسا لباس پہن کر سامنے آگئیں کہ دیکھتے ہی مداح ٹوٹ پڑے، کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

جنید صفدر کی شادی پر مریم نواز کی خوبصورتی اور لباس کے چرچے، توجہ کا مرکز بن گئیں

FOLLOW US