Monday January 20, 2025

2021 میں پاکستان نے ٹی 20 کرکٹ میں تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی: ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کی کارکردگی رواں سال تمام ٹیموں سے بہتر رہی ہے۔ پاکستان نے رواں سال ٹی 20 کرکٹ میں 18 فتوحات اپنے نام کیں جو کہ ایک ریکارڈ ہے،دوسری کوئی بھی ٹیم رواں سال اتنے ٹی 20 میچز نہیں جیت سکی۔پاکستان نے رواں سال بنگلہ دیش، زمبابوے،بھارت، نیوزی لینڈ، افغانستان اور ویسٹ انڈیز سمیت دیگر ٹیموں کو زیر کیا۔

بیٹنگ اور باؤلنگ کے بعد بابر اعظم نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس شروع کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

چوہدری نثارکےبیٹےچوہدری تیمورکی بھی سیاست میں انٹری، لیکن دراصل کیوں متحرک ہوئے؟ بتادیا

FOLLOW US