Monday January 20, 2025

بیٹنگ اور باؤلنگ کے بعد بابر اعظم نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس شروع کردی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی : ویسٹ انڈیز سے میچ سے قبل کپتان بابر اعظم وکٹ کیپنگ کی پریکٹس کرتے نظر آئے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ سے قبل ڈومیسٹک میچز میں وکٹ کیپنگ کرتے رہے ہیں،ان کے کزن کامران اکمل، عدنان اکمل اور عمر اکمل بھی وکٹ کیپنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔بابر اعظم اپنی بیٹنگ کا لوہا پوری دنیا میں منوا چکے ہیں ،تاہم بنگلہ دیش کے خلاف مشکل وقت میں قیمتی وکٹ حاصل کرنے پر ان کی باؤلنگ کے بھی خوب چرچے ہوئے اور اب انہوں نے وکٹ کیپنگ کی پریکٹس بھی شروع کردی ہے۔

سردیوں کی چھٹیاں کس مہینے میں منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ؟ وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اہم اجلاس طلب

جنید صفدر کی شادی پر مریم نواز کی خوبصورتی اور لباس کے چرچے، توجہ کا مرکز بن گئیں

منی لانڈرنگ کیس ، چالان میں شہباز شریف ، حمزہ اور سلمان شہباز کو مرکزی ملزم ٹھہرادیاگیا

FOLLOW US