Sunday January 19, 2025

‘میں بابر اعظم کا 20گیندوں پر صفر سکوردیکھ کر بھی تعریف کروں گا، ایشیز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کمنٹیٹر نے بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

میلبورن: انگلینڈ اور آسٹریلیا کے مابین جاری ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران جب قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا ذکر ہوا تو کمنٹیٹر نے ان کی تعریفوں کے پل باندھ ڈالے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے بابراعظم سے متعلق آسٹریلوی کمنیٹیٹرز کی گفتگو کا کلپ شیئر کیا۔سابق آسٹریلوی کرکٹر کیری او کیف کو مخاطب کرتے ہوئے کمنٹیٹر کہتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہے آپ کو بابراعظم بہت پسند ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب بابراعظم کا نام لیا جاتا ہے تو کیری کے چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے۔جس پر کیری کہتے ہیں کہ میں بابراعظم کی 20 گیندوں پر صفر رن بھی ضرور دیکھوں گا اور کہوں گا کہ یہ ایک بہترین ناک(knock) تھا۔ کیا بہترین اور سٹائلش صفر ہے۔

ایم ٹیگ کے علاوہ اور کونسی گاڑی موٹروے پر سفر نہیں کر سکے گی؟ آئی جی موٹروے نے سب سے بڑا اعلان کر دیا

خوفناک ٹرک حادثہ ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں 53افراد جان کی بازی ہار گئے

وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، تلاشی کا مطالبہ

https://twitter.com/SaadSays22/status/1469197147857768448?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1469197147857768448%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F10-Dec-2021%2F1376238

FOLLOW US