Sunday January 19, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ایشین ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے جب کہ 30 لاکھ ڈالر گرانٹ کی بھی منظوری دے گئی ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق قرض اور گرانٹ کی رقم نتیجہ خیز سماجی تحفظ پروگرام کیلئے خرچ کی جائے گی، تعلیم سب کیلئے فاؤنڈیشن کی طرف سے بھی اے ڈی بی کے ذریعے 24 ملین گرانٹ خرچ کی جائے گی۔

“23مارچ کو روائتی نہیں عوامی پریڈ ہوگی” احسن اقبال کا شیخ رشید کو جواب

کیا جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو ماؤ باغیوں نے نشانہ بنایا؟ انڈیا میں بحث چھڑ گئی

مشیر خرانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردئیے گئے

FOLLOW US