Monday January 20, 2025

ڈیبیو میچ میں 12 وکٹیں لینے والے پاکستان کے ساجد خان نے پیغام جاری کر دیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے ساجد خان نے 12 وکٹیں حاصل کیں اور مین آف میچ بننے کے بعد پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کر گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان نے کہا کہ کپتان، نائب کپتان اور پوری ٹیم نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ، اللہ نے مجھے کامیابی سے نوازا، جیتنے کا منصوبہ تھا جسے سامنے رکھنے ہوئے ہم نے بھر پور کوشش کی اور ایک ہی جگہ پر گیند کروانے کا فیصلہ کیا ، جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتاہے ۔

بریکنگ نیوز:آرمی ہیلی کاپٹر تباہ ، بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت چل بسے ؟بڑی خبر

بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں باولنگ کرواتے ہوئے بابراعظم نے کیریئر کی پہلی وکٹ لینے پر کیسا محسوس کیا؟ بتا دیا

پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر ٹیسٹ چیمپئن شپ کی رینکنگ میں کونسی پوزیشن سنبھال لی ؟ خوشخبری

FOLLOW US