Wednesday January 22, 2025

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’ پاپا‘ کہنے سے روکتے ہوئے والد کو کس نام سے پکارنے کا کہا؟ جانئے

دبئی : شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان کو ’پاپا‘ پکارنے سے روک دیا۔ سوشل میڈیا پر شعیب اور ثانیہ کے ایک ورچوئل انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں اہلیہ ثانیہ مرزا سے مختلف سوالوں کے جواب لیتے دیکھا جاسکتا ہے۔ اس دوران شعیب سے ثانیہ نے ان کے پسندیدہ کھلاڑی سمیت مختلف موضوعات پر سوال و جواب کیے جب کہ اس اثناء میں والد کو کیمرے پر دیکھ کر بیٹے اذہان ملک نے پاپا کہنا شروع کردیا۔ بیٹے سے خود کو پاپا سن کر شعیب نے فوراًٹوک دیا اور کہا پاپا نہ کہو بلکہ بابا کہو جس پر ثانیہ نے بھی بیٹے کو بابا کہنے کی تاکید کی۔

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا کلثوم نواز اور شہباز شریف کے خلاف ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دی گئیں

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا؟ جانیے

لاہور ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لائے گئے 10 ملزمان فرار ہو گئے لیکن کس طرح ؟ بڑی خبر آ گئی

FOLLOW US