Wednesday January 22, 2025

سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

راولپنڈی : سیاچن میں آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کی تصدیق محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) نے بھی کردی، حادثے میں دونوں پائلٹ میجر عرفان اور میجر راجہ ذیشان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو ٹیمیں اور فوج کے جوان موقع پر پہنچ چکے ہیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا کلثوم نواز اور شہباز شریف کے خلاف ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دی گئیں

مجھے آپ سے یہ امید نہ تھی۔ ثانیہ مرزا قومی کپتان بابراعظم سے خفا، بابر نے ان کے بارے میں ایسا کیا کہا تھا؟ جانیے

لاہور ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لائے گئے 10 ملزمان فرار ہو گئے لیکن کس طرح ؟ بڑی خبر آ گئی

FOLLOW US