Wednesday January 22, 2025

لاہور ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لائے گئے 10 ملزمان فرار ہو گئے لیکن کس طرح ؟ بڑی خبر آ گئی

لاہور : لاہور کی عدالت میں پیشی کیلئے لائے گئے 10 ملزمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ملزمان کو کوٹ لکھپت جیل اور کیمپ جیل سے ماڈل ٹاون کچہری میں پیشی پر لایا گیا تھا ، ایک ملزم وین سے فرار ہو اتو پولیس اہلکار اسے پکڑنے کیلئے بھاگے تو پیچھے وین میں موجود دیگر ملزمان بھی موقع دیکھ کر بھاگ کھڑے ہوئے ۔ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش کیلئے ناکہ بندی کر دی گئی ہے ۔تمام ملزمان کو مختلف کیسوں میں کچہری لایا گیا تھا ۔

News Source: Dailypakistan

شادی سے قبل کترینہ کیف اہل خانہ سمیت وکی کوشال کے گھر پہنچ گئیں، ویڈیو وائرل، سفید رنگ کی ساڑھی میں کیسی دکھ رہی ہیں

جنید صفدر اعوان کی شادی، حمزہ شہباز نے سُر بکھیر دئیے،تقریب میں شریک مہمانوں نے حمزہ شہباز شریف کو خوب داد دی،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان نے مزید 9 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں ویکسی نیشن بھی لازمی قرار دے دی گئی

FOLLOW US