Thursday January 23, 2025

بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان، کل میچ منسوخ ہونے کے بعد آج بھی شروع نہ ہو سکا، وجہ کیا بنی ؟

ڈھاکہ : دورہ بنگلہ دیش پر موجود قومی کرکٹ ٹیم اپنا دوسرا ٹیسٹ میچ میزبانوں کیخلاف کھیل رہی ہے جہاں دوسرے روز کا کھیل خراب موسم کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔ دوسرے میچ کے پہلے روز پاکستانی ٹیم نے دو وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنائے تھے ۔ عابد علی اور عبداللہ شفیق نے اوپننگ کی اور ٹیم کو 59 رنز کا آغاز فراہم کیا جہاں عبداللہ شفیق 25 رنز بنا کر تیج الاسلام کی گیند پر کلین بولڈ ہو گئے ، کچھ ہی دیر بعد عابد علی بھی 39 رنز بناکر تیج السلام کی گیند پر بولڈ ہو کر چلتے بنے۔ دونوں اوپنرز کے بعد کپتان بابر اعظم اور اظہر علی نے محتاط انداز میں بلے بازی شروع کی اور سکور کو 161 رنز تک لے آئے جہاں بارش کی آمد ہوئی اور کھیل روکنا پڑا ۔ بارش کے بعد صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے امپائرز نے خراب روشنی کے بعد پہلے دن کا کھیل ختم کرنے کا فیصلہ کیا ۔

پاکستان کی مشہور اداکارائوں کی نازیبا ویڈیوز لیک، ملزم خود بھی اداکار نکلا، کس اداکارہ کے کہنے پر ویڈیوز بنائیں؟

مولانافضل الرحمان صاحب! سیالکوٹ جیسے واقعات کی غیرمشروط مذمت ہونی چائیے،احسن اقبال

برطانوی سکول کے طالب علموں کی سخت ٹھنڈ میں سڑک پر نماز کی ادائیگی، سکول تنقید کی زد میں

FOLLOW US