Wednesday January 22, 2025

بھارتی بلے باز نے بولڈ ہونے پر بھی ریویو لے لیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

نئی دہلی: بھارتی بلے باز روی چندرا ایشون نے بولڈ ہونے پر ایمپائر سے ریویو مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں روی چندرا ایشون اعجاز پٹیل کی گیند پر بولڈ ہوئے تو انہوں نے ریویو کے لیے اشارہ کیا،تاہم ان کو کھلاڑیوں اور ایمپائر نے بتایا کہ وہ کیچ آؤٹ نہیں بلکہ بولڈ ہوئے ہیں۔دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو نیوزی لینڈ پر واضح برتری حاصل ہے۔

سیالکوٹ واقعہ، مقتول سری لنکن مینجر کی اہلیہ کا حکومت پاکستان سے انصاف کا مطالبہ،میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے، میں نے خبروں میں دیکھا انہیں بےدردی سے قتل کر دیا گیا

سانحہ سیالکوٹ! پاکستان کو بڑا دھچکا ، عالمی سطح پر ایسا اقدام کہ اب ملک کو بڑے نقصان کا سامنا کرنا ہوگا ، اہم خبر

سیالکوٹ واقعہ ! سری لنکن منیجر کو قتل کرنے والے ہجوم بارے علما کرام نے اپنا فیصلہ سنادیا

FOLLOW US