Wednesday January 22, 2025

بابر اعظم پاکستان کی جانب سے ٹی 20 میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے

ڈھاکہ : پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز اور کپتان بابر اعظم پاکستان کی جانب سے ٹی 20 میچز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ۔ بابر اعظم نے یہ ریکارڈ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں صرف ایک رن بنا کر محمد حفیظ سے چھینا ۔ سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے 119 ٹی 20 میچز میں 108 مرتبہ بلے بازی کے جوہر دکھائے اور 26.46 کی اوسط سے 2514 رنز بنائے ہیں جبکہ کپتان بابر اعظم نے 68 ٹی 20 میچز میں 63 مرتبہ بلے بازی کی اور 47.43 کی اوسط سے 2514 رنز بنا کر یہ ریکارڈ محمد حفیظ سے چھین لیا۔

پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی

پاکستان آتے ہی نوجوت سنگھ سدھو نے وزیراعظم عمران حان کی تعریفرں کے پل باندھ دئیے

آرمی چیف قمر جاویدباجوہ کے چھوٹے بیٹے کی بھی شادی ہو گئی ، تصویر سامنے آگئی

FOLLOW US