Tuesday January 21, 2025

فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہوگا،شعیب اختر نے پیش گوئی کردی

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی فائنلسٹ ٹیموں کے بارے میں پیشگوئی کردی۔ انہوں نے کہا کہ فائنل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین ہوگا۔ اسپیڈ اسٹار کا یہ بھی کہنا تھا کہ آسٹریلیا سیمی فائنل میں ڈرانے کی کوشش کرے گا، بس آپ لوگوں کو ڈرنا نہیں ہے۔واضح رہے کہ پاکستان ٹیم ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں جمعرات کو آسٹریلیا کے مدِمقابل ہوگی جبکہ پہلے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان جوڑ پڑے گا۔

مہنگائی کا ایک اور طوفان، سبزیاں بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئیں ٹماٹر کی ڈبل سینچری، بیشتر سبزیوں کی قیمت 100 روپے سے تجاوز کر گئی

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پہلے سیمی فائنل میںنیوزی لینڈ کو ہدف مل گیا معین علی کی نصف سنچری، ڈیوڈ مالان کی عمدہ بلے بازی

پاکستان سے عبرتناک شکست کے بعد آئی سی سی نے بھی ویرات کو ہلی کو بڑا جھٹکا دیدیا

FOLLOW US