Thursday January 23, 2025

پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کا چانس ہی نہیں لیکن کیوں؟ شعیب اختر نے پاکستانیوں کو سیمی فائنل سے پہلے ہی خوش کردیا

لاہور : سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کا چانس ہی نہیں ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل میں گرین شرٹس کو فیورٹ قرار دیا۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ شاہینوں کے خلاف آسٹریلیا کا چانس ہی نہیں ہے، پاکستان کے سپنرز آسٹریلیا کو پکڑ لیں گے۔ سابق فاسٹ باؤلر کا جنوبی افریقہ کے انگلینڈ کے خلاف میچ جیتنے کے باوجود ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جو ٹیمیں جیت رہی ہیں ان کا بورڈ اور نظام اچھا ہے، جنوبی افریقہ کی مینجمنٹ کا مسئلہ رہتا ہے، یہ ایک بکھری ہوئی ٹیم ہے۔ جنوبی افریقہ کی سلیکشن اور مینجمنٹ میں خامیاں نظر آئیں۔

تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم لغاری کی جھگڑے کی وائرل ویڈیو، پولیس نے 2 مقدمات درج کرلیے لیکن کس کے خلاف؟

آتے ہی نیب کو بند کر دیں گے،اگر ن لیگ کی حکومت ہوتی تو ڈالر 110 یا 115 کا ہوتا اور پٹرول کی قیمتیں کم ہوتیں

مما آپ موٹی ہیں،ثانیہ مرزا کو بیٹے اذہان کا جواب، شعیب ملک ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے

FOLLOW US