Thursday January 23, 2025

آتے ہی نیب کو بند کر دیں گے،اگر ن لیگ کی حکومت ہوتی تو ڈالر 110 یا 115 کا ہوتا اور پٹرول کی قیمتیں کم ہوتیں

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اگر ن لیگ کی حکومت ہوتی تو ڈالر 110 اور 115 کا ہوتا اور پٹرول کی قیمتیں کم ہوتیں۔ ایک انٹرویومیں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پٹرول کی قیمتیں بڑھنا حکومت کی کوتاہی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ہم حکومت میں آتے ہی نیب کو بند کریں گے، چیئرمین نیب سمیت تمام اہلکار جنہوں نے احتساب کا ڈرامہ رچایا ان کیخلاف کمیشن بنے گا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن نے نمبر پورے کرنے ہیں تاہم 10 بندے نیب اور 10 بندے ایف آئی اے اٹھوا لے گی۔انہوںنے کہاکہ پیپلز پارٹی نے تحریک عدم اعتماد لانی ہے تو سینیٹ میں لائے جہاں اپوزیشن کی اکثریت ہے۔

مما آپ موٹی ہیں،ثانیہ مرزا کو بیٹے اذہان کا جواب، شعیب ملک ہنسی پر قابو نہ رکھ سکے

پیٹرولیم لیوی کچھ نہ کچھ بڑھانی پڑے گی، شوکت ترین نے خبردار کردیا

جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو10 رنز سے شکست دیدی

FOLLOW US