Wednesday January 22, 2025

ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان اور افغانستان سمیت کون کونسی ٹیموں کے میچ آج کھیلیں جائیں گے؟ آپ بھی جانیے

دبئی: ٹی 20ورلڈکپ میں آج دو میچز کھیلے جائیںنگے۔ پہلا میچ ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دن 3 بجے شارجہ میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کا میچ اس حوالے سے اہم ہے کہ جو ٹیم یہ میچ ہارے گی وہ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوجائے گی۔پاکستان نے اب تک ٹی 20 ورلڈکپ میں دو میچز کھیلے ہیں اور دونوں ہی جیتے ہیں جبکہ افغانستان نے اپنا واحد میچ سکاٹ لینڈ کے خلاف کھیلا تھا اور بڑے مارجن سے جیت اپنے نام کی تھی۔

ممبئی ہائیکورٹ نے منشیات کیس میں آریان خان کی ضمانت منظور کر لی، رہا کرنے کا حکم

جہانگیر ترین کا شاعرشاکر شجاع آبادی کو ماہانہ50 ہزارروپے وظیفہ دینےکا اعلان

بڑھتے چلے آئے تو راستہ روکیں گے ، جب تک واپس نہیں جاتے بات نہیں ہوگی شیخ رشید نے اعلان کردیا

FOLLOW US