Wednesday January 22, 2025

ایک اور وفاقی وزیر شعیب اختر کی سپورٹ میں کھل کر سامنے آگئے

کراچی : وفاقی وزیر علی زیدی نےکہا ہے کہ ڈاکٹر نعمان نیاز نے پی ٹی وی پر ایک متکبر لڑکے کی طرح کا رویہ اپنایا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ انھیں نوکری سے نکال دینا چاہیے اور جب تک وہ شو میں شریک تمام افراد خاص طور پر شعیب اختر سے عوامی سطح پر معافی نہیں مانگتے انھیں پی ٹی وی کی اسکرین پر بلیک لسٹ کر دیا جانا چاہیے۔ ایسے احمقانہ رویے کو قبول نہیں کیا جانا چاہیے اور قبول نہیں کیا جائے گا۔

فوج کے معاملات میں مداخلت; کامل علی آغا نے وزیراعظم عمران خان کو وارننگ دے دی

محکمہ موسمیات کی بارشیوں کی پیش گوئی شدید سردی والے موسم کیلئے تیار ہو جائیں

پی ٹی وی کے پروگرام میں شعیب اختر کے استعفے کے بعد ایکسپرٹ پینل میں موجود غیر ملکی کھلاڑی نے کیا کہا ؟ ڈاکٹر نعمان نیاز کو منہ پر ہی شرمند ہ کردیا

FOLLOW US