Monday May 20, 2024

محکمہ موسمیات کی بارشیوں کی پیش گوئی شدید سردی والے موسم کیلئے تیار ہو جائیں

لاہور : آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا۔ جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے ہونے والی بارش سے نہ صرف سردی میں اضافہ بلکہ فضائی آلودگی میں بھی کسی حد تک کمی واقعہ ہوگی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح صبح کے وقت 175 اور شام کے وقت 250 ریکارڈ کی گئی۔

پی ٹی وی کے پروگرام میں شعیب اختر کے استعفے کے بعد ایکسپرٹ پینل میں موجود غیر ملکی کھلاڑی نے کیا کہا ؟ ڈاکٹر نعمان نیاز کو منہ پر ہی شرمند ہ کردیا

اسلامی نظریاتی کونسل نے جنسی زیادتی کے مجرم کو نامرد بنانا غیر شرعی قرار دے دیا

آریان خان کو آج بھی ضمانت نہ ملی، اگر پرسوں تک کامیاب نہ ہوئے تو پھر کتنے دن مزید جیل میں رہنا پڑے گا؟

FOLLOW US