Wednesday January 22, 2025

شعیب اختر کے ساتھ نعمان نیاز کا ناروا سلوک ، سینئر صحافی مبشر لقمان بھی سابق فاسٹ باولر کے حق میں بول پڑے

لاہور : نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں کامیابی کے بعد پی ٹی وی سپورٹس پر جاری پروگرام میں شعیب اختر اور میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز کے درمیان نا خوشگوار واقعہ پیش آیا جس پر کرکٹ شائقین فاسٹ باولر کے حق میں میدان میں آ رہے ہیں اور اب سینئر صحافی مبشر لقمان بھی بول پڑے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق مبشر لقمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ”پی ٹی وی پر قومی ہیرو شعیب اختر کے ساتھ بد تمیزی کا ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت افسوس ہوا، شعیب اختر سچا ہیرو ہے اور ہمیشہ رہے گا ، مجھے یقین نہیں آ رہا کہ ڈاکٹر نعمان نے بین الاقوامی سٹار کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیا ۔“

بندے بن جاؤ،وقت بدلتے وقت نہیں لگتا شعیب اختر کے مذاق پر ہربھجن سنگھ کو غصہ آگیا

کالعدم تنظیم سے جھڑپ کے دوران پولیس کے متعدد اہلکار زخمی، ایک اہلکار جاں بحق

پی ٹی وی سپورٹس پر حارث رؤف کا نام لینے پر شعیب اختر کی لائیو بے عزتی، نعمان نیاز نے سٹوڈیو سے نکال دیا

FOLLOW US