Sunday January 19, 2025

’ورلڈ کپ کے دوران یہ کام کم سے کم کریں ‘ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہدایت کردی گئی

کراچی: پاکستانی کرکٹرز کو ورلڈکپ میں سوشل میڈیا کے محدود استعمال کی ہدایت مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو ورلڈکپ میں سوشل میڈیا کے محدود استعمال کی ہدایت کر دی، ان سے کہا گیا ہے کہ اگر کوئی پوسٹ کریں بھی تو وہ ٹیم کی فتح پر تاثرات یا ساتھی کھلاڑیوں کی تعریف پر مبنی ہونی چاہیے۔کھلاڑیوں سے کہا گیاکہ وہ بہتر سیکیورٹی فیچرز کی وجہ سے اینڈروئیڈ کی جگہ آئی فون کا استعمال کریں، کسی صورت پرانا فون نہ خریدیں، اس میں ہیکنگ کی ایپس موجود ہو سکتی ہیں، اینٹی کرپشن لیکچر میں کرکٹرز کو مشکوک سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت مل گئی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کا سفر24 تاریخ کو بھارت کیخلاف سپر 12 میچ سے شروع ہوگا۔

حکومت نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کی تاریخوں کا اعلان کر دیا،عوام کیلئے بڑی خبر

والد کو وہ عزت نہیں ملی جس کے مستحق تھے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی کا شکوہ

200 کروڑ کی منی لانڈرنگ کا کیس، آئٹم گرل نورا فتحی کا نمبر بھی آگیا

’کسی کا بھی انٹر ویو نہیں ہو گا ، نو ٹی فیکیشن ہو جائے گا ‘ شیخ رشید نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

FOLLOW US